آپ 83:21 سے 83:23 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
يشهده المقربون ٢١ ان الابرار لفي نعيم ٢٢ على الارايك ينظرون ٢٣
يَشْهَدُهُ ٱلْمُقَرَّبُونَ ٢١ إِنَّ ٱلْأَبْرَارَ لَفِى نَعِيمٍ ٢٢ عَلَى ٱلْأَرَآئِكِ يَنظُرُونَ ٢٣
یَّشْهَدُهُ
الْمُقَرَّبُوْنَ
۟ؕ
اِنَّ
الْاَبْرَارَ
لَفِیْ
نَعِیْمٍ
۟ۙ
عَلَی
الْاَرَآىِٕكِ
یَنْظُرُوْنَ
۟ۙ
3

آیت 21{ یَّشْہَدُہُ الْمُقَرَّبُوْنَ۔ } ”وہاں موجود ہوں گے ملائکہ مقربین۔“ ان لوگوں کی ارواح کو ملائکہ مقربین کی صحبت میسر ہوگی۔ اس بلند مقام پر انہیں قیام قیامت تک رکھا جائے گا۔