آپ 68:20 سے 68:21 آیات کے گروپ کی تفسیر پڑھ رہے ہیں
فاصبحت كالصريم ٢٠ فتنادوا مصبحين ٢١
فَأَصْبَحَتْ كَٱلصَّرِيمِ ٢٠ فَتَنَادَوْا۟ مُصْبِحِينَ ٢١
فَاَصْبَحَتْ
كَالصَّرِیْمِ
۟ۙ
فَتَنَادَوْا
مُصْبِحِیْنَ
۟ۙ
3

آیت 20{ فَاَصْبَحَتْ کَالصَّرِیْمِ۔ } ”تو وہ ایسے ہوگیا جیسے کٹی ہوئی فصل ہو۔“ یعنی رات کو وہ باغ کسی بگولے کی زد میں آیا اور جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔