Back to Learning Plans

قرآن پر تدبر کے پانچ عدسے

قرآن پر تدبر کے پانچ عدسے
Duration:
Each short Lesson takes less than 8 minutes to complete 18 Lessons total.
Description:

ڈاکٹر صہیب سعید کے ساتھ اس ١٨ جزئیاتی مختصر اسباق کا حصہ بنیں جو آپ کو قرآن پر غور و فکر کرنے کے پانچ عدسوں سے متعارف کرائے گا۔

اس میں آپ سیکھیں گے:

  • قرآن پر غور و فکر کرنے کا کیا مطلب ہے؟
  • کیا میں قرآن پر غور و فکر کر سکتا ہوں؟
  • “تدبر” اور “ تفسیر “ میں کیا فرق ہے؟
  • میں کیسے قرآن سے ایک گہرا تعلق استوار کر سکتا ہوں؟
  • اور بہت کچھ…

کیا آپ تیار ہیں ایک ایسے سفر کیلئے  جو آپ کی قرآن سے وابستگی کو بدل کر رکھ دے؟  تو پھر آج ہی شروع کریں. ہم آپ کی کارکردگی کو ٹریک کرنے میں آپ کی مدد کریں گے۔

ہمیں آپ کی رائے کا انتظار رہے گا: [email protected] پر ہمیں ای میل کریں

About the author:
  • ڈاکٹر صہیب سعید ڈاکٹر صہیب سعید کا تعلق سکاٹ لینڈ سے ہے اور وہ قرآنی علوم اور تفسیر کے ماہر ہیں. انہوں نے جامعہ الاظہر سے اپنی ڈگری مکمل کی اور اور پھر لندن یونیورسٹی سے مشہور مترجم قرآن ایم اے ایس عبد الحلیم کی نگرانی میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ۔ انہوں نے برطانیہ اور یورپ کی متعدد یونیورسٹیوں میں تدریس اور تحقیق کی خدمات سرانجام دیں اور معروف علمی جرائد میں اشاعت كی ۔ ڈاکٹر صہیب کا نام تفسیر کی کتب کے ترجموں کے حوالے سے جانا جاتا ہے، جس میں امام رازی کی عظیم تفسیر کی پہلی جلد بھی شامل ہے ۔ وہ مرکز ابن عاشور برائے قرآنی تعلیم کے بانی اور ڈائریکٹر ہیں ۔