لا يستطيعون نصرهم وهم لهم جند محضرون ٧٥
لَا يَسْتَطِيعُونَ نَصْرَهُمْ وَهُمْ لَهُمْ جُندٌۭ مُّحْضَرُونَ ٧٥
undefined
undefined
undefined
undefined
undefined
undefined
undefined
undefined
3

آیت 75 { لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ نَصْرَہُمْ } ”وہ ہرگز کوئی استطاعت نہیں رکھتے ان کی مدد کی“ { وَہُمْ لَہُمْ جُنْدٌ مُّحْضَرُوْنَ } ”بلکہ یہ تو خود ہوں گے ان کے پکڑے ہوئے قیدی۔“ یعنی جنہیں یہ لوگ پوجتے تھے وہی انہیں پکڑ پکڑ کر اللہ کے حضور پیش کریں گے اور کہیں گے : اے اللہ یہ ہیں وہ لوگ جنہوں نے دنیا میں ہمارے ساتھ یہ ظلم کیا تھا کہ ہمیں تیرا شریک ٹھہراتے رہے۔